دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بہاول پور: ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 84ہوگئی

رواں سال وکٹوریہ ہسپتال میں 327 افراد کو ڈینگی کے شبے میں لایا گیا جن میں سے ابتک 84 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہو چکی ہے۔

وکٹوریہ اسپتال بہاولپور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران زیر علاج مزید چھ مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ ابتک ڈینگی سے متاثرہ مریض کی تعداد 84 ہو گئی ہے۔

وکٹوریہ اسپتال میں ڈینگی سء متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران وکٹوریہ اسپتال میں زیر علاج مذید چھ مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 84 تک پہنچ گئی ہے۔

رواں سال وکٹوریہ ہسپتال میں 327 افراد کو ڈینگی کے شبے میں لایا گیا جن میں سے ابتک 84 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہو چکی ہے۔

نئے قائم ہونے والے ڈینگی سینٹر میں اس وقت 18 مریض زہر علاج ہیں۔ ڈینگی سے متاثرہ تمام مریضوں کو راولپنڈی اسلام آباد، لاہور، کراچی اور پشاور سے بہاولپور منتقل کیا گیا ہے۔

About The Author