رحیم یار خان: تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز پروگرام کی اساتذہ سڑکوں پر نکل آئیں.
اساتذہ نے ڈی سی آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور حکومت کیخلاف نعرے بازی کی ۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ 9 ماہ سے تنخواہیں نہیں دی جا رہی الٹا کٹوتی کی جارہیں۔
انہوں نے کہا حکومت نے مطالبات پورے نہ کیے تو احتجاج کا دائرہ وسیع کریں گے، ہمارا حق سالوں سے ادا نہیں کیا جا رہا ہے نہ ہی کوئی شنوائی ہورہی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی حکومت نے وعدہ کیا تھا کہ ہمیں ہمارا حق دلوائیں گے.اب حکومت ہماری کوئی بات سننے کو تیار نہیں۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون
جیسل کلاسرا ضلع لیہ ، سرائیکی لوک سانجھ دے کٹھ اچ مشتاق گاڈی دی گالھ مہاڑ