دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

تونسہ بارکے انتخابات: امیدواروں کے ناموں کا اعلان

تونسہ شریف (نامہ نگار)سابق صدر بار تونسہ ایڈووکیٹ ملک اصغر لنگراہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تونسہ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ الیکشن2020,21 کے لئے ایڈووکیٹ سردار امیر عبداللہ خان میرانی گروپ نے مشاورت کے بعد امیدوار صدر ایڈووکیٹ سردار جمال خان بزدار،نائب صدر سید فرحت رضا شاہ،اور جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ سردار حمید اللہ سکھانی کا اعلان کردیا ہے۔

About The Author