اپریل 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خانیوال: ایک اور نہر میں شگاف پڑگیا

خانیوال: 73 چک کے قریب مرالی والا نہر میں شگاف پڑ گیاہے۔ اطلاع ملنے پرریسکیو1122 کے جوان موقع پر پہنچ گئے۔

ریسکیو1122کےجوانوں نے مقامی افراد کے ساتھ مل  کر امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں ۔

اندھیرے کے باعث امددادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے ۔

نہرمیں پڑنے والے خانیعشگاف کے باعث فصل کو کافی نقصان پہنچاہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل چک اڑسٹھ کے قریب ماڑی والا نہر میں بھی شگاف پڑگیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں :خانیوال: چک 68 ماڑی والا نہر کا بند ٹوٹ گیا

%d bloggers like this: