خانیوال: چک 68 ماڑی والا نہر کا بند ٹوٹ گیاہے جسکی وجہ سے سینکڑوں ایکڑ پر لگیں فصلیں زیر آب آگئی ہیں ۔
اطلاع ملنے پرریسکیو1122 کے جوان موقع پر پہنچ گئے۔ ریسکیو جوانوں نے مقامی افراد کے ساتھ مل امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں ۔
تاحال بند ٹوٹنے کی وجہ سامنے نہیں آسکی۔
اے وی پڑھو
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری