ضلع خانیوال میں انتہائی خطرناک ڈکیت گرفتار اور لاکھوں مالیت کا مال برآمد کرلیا گیا ہے ۔
تفصیل کے مطابق ھائی وے پر اور گھروں میں مسلح افراد داخل ہو کر وارداتیں کرتے تھے ۔
ترجمان خانیوال پولیس کے مطابق ڈی پی او اورایس ڈی پی او سرکل کبیروالہ نے اپنی زیر نگرانی ٹیم تشکیل دیکرگائیڈلائن دی ٹیم نے انتھک محنت سے تین گینگ گرفتار کئے۔
یہ گینگ خانیوال کے علاوہ وھاڑی ٹوبہ ٹیک سنگھ اور سیالکوٹ میں بھی وارداتیں کرتے تھے ان میں گینگ نمبر 1-سجاد عرف سجادی کے 4 ممبر گینگ نمبر 2-عبدالعزیز عرف جیجا کے 5 ممبر گینگ 3-منظر عباس عرف منطری کے 3 ممبر تھے۔
تفصیل برآمد گی مال 1 طلائی زیورات مالیت 1 لاکھ نقدی 1 لاکھ ریال سعودی 60 موٹرسائیکل 4 عدد مالیت 2 لاکھ 50 ھزار موبائل فون 13 عدد مالیت 1 لاکھ 50 ھزار 1راس بیھنسا مالیت 2 لاکھ روپے کل برآمدگی 8 لاکھ اور برآمدگی اسلحہ ایمونیشن میں کلاشنکوف 1عدد پسٹل 30بور/ریوالور 6 عدد 70 عدد گولیاں تمام ملزمان کریمنل اور سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں۔
Daily Swail-Native News Narrative
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون
جیسل کلاسرا ضلع لیہ ، سرائیکی لوک سانجھ دے کٹھ اچ مشتاق گاڈی دی گالھ مہاڑ