شجاع آباد:گنویں کوٹھی کے نزدیک ٹرالر اور بس میں تصادم، 6 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میں مختیار، اسحاق، ریاض، عثمان، جاوید اور الیاس شامل ہیں۔
-زخمیوں کا تعلق صادق آباد، گھوٹکی، ملتان اور میر پور سے ہے ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ