اپریل 20, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شجاع آباد:گنویں کوٹھی کے نزدیک ٹرالر اور بس میں تصادم، 6 افراد زخمی

شجاع آباد:گنویں کوٹھی کے نزدیک ٹرالر اور بس میں تصادم، 6 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میں مختیار، اسحاق، ریاض، عثمان، جاوید اور الیاس شامل ہیں۔

-زخمیوں کا تعلق صادق آباد، گھوٹکی، ملتان اور میر پور سے ہے ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

%d bloggers like this: