رحیم یار خان : شیخ زید اسپتال رحیم یار خان میں ڈینگی کا شکار مریض جانبحق ہوگیا۔
رحیم یار خان کی تحصیل خان پور کے موضع صادق پور کے رہائشی 45سالہ عبدالرزق کو ٹی ایچ کیو اسپتال خانپور لایا گیا تھا جہاں اس کی حالت تشویش ناک ہونے پر اسے شیخ زید ہسپتال ریفر کیا گیا تھا ۔
اسپتال ذرائع کاکہناہے کہ عبدالرزاق دوران علاج ایمرجنسی وارڈ میں ہی چل بسا۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون