دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

منصور اکبر کنڈی وائس چانسلر بی زیڈ یو مقرر

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے منصور اکبر کنڈی کی بطور وائس چانسلر بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔

لاہور: بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں وائس چانسلر کی تعیناتی کا عمل مکمل کرلیا گیاہے۔ منصور اکبر کنڈی  کو وائس چانسلر بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی مقرر کردیا گیاہے۔

 گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے منصور اکبر کنڈی کی بطور وائس چانسلر بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔

About The Author