بہاولپور: ڈینگی کی روک تھام اور لوگوں کو احتیاطی تدابیر بتانے کے لیے ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی بہاولپور میں اگاہی واک کا اہتمام کیا گیا ۔ سی ای او ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی بہاولپور سمیت ضلع بھر کے سیکریٹری یونین کونسلز واک میں شریک ہوئے
ڈینگی وائرس کو کنٹرول کرنے کے لیے ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی بہاولپور نے بھی اقدامات تیز کر دئیے ہیں۔ ڈینگی کو کنٹرول کرنے کے لیے ہیلتھ اتھارٹی کی جانب سے آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا جس میں سی ای او ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی نے شرکت کی۔
واک میں ضلع بھر سے سکیرٹری یونین کونسلوں نے شرکت کی۔ ڈاکٹر ذاکر علی کا کہنا تھا کہ دہی علاقوں میں بھی ڈینگی کے خلاف اگای پھیلا رہے ہیں۔ واک میں شریک لوگوں کو بتایا گیا کہ ہر یونین کونسل میں اس پیغام کو عام کریں تاکہ اس وائرس سے لوگ محفوظ رہ سکیں
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون