دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بکری چوری کا الزام،کوٹ چھٹہ میں ایف اے کے طالب علم پر تشدد

ڈیرہ غازی خان :تھانہ کوٹ چھٹہ کی حدود میں انسانیت شرما گئی ،ایف اے کے طالبعلم مدثر شکیل پر بیہمانہ تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے

،متاثرہ طالبعلم کو شہریوں نے بکری چوری کا الزام لگا کر شدید تشدد کے بعد پیشاب پلا دیاگیا۔

مقامی پولیس نے کمزور ایف آر دی جس کے باعث ملزمان ایک روز بعد ضمانت پر رہا ہوگئے اور انہوں نے مذکورہ طالب علم کو دھمکیاں دینا شروع کردیں ۔

متاثرہ طالب علم کا کہنا ہے کہ ڈی پی او ڈی جی خان کے احکامات کے باوجود پولیس کی روایتی سستی کے باعث ملزمان دندناتے پھر رہے ہیں  ۔

About The Author