دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

49سالہ چینی 19سالہ پاکستانی لڑکی بیاہ لیا گیا

چینی باشندہ اور پاکستانی لڑکی ایک ہی فیکٹری میں کام کرتے تھے،تین سال قبل ہونے والی محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی۔

رائیونڈ:رائےونڈ کی انیس سالہ پاکستانی لڑکی نے 49سالہ چینی باشندے سے پسند کی شادی کرلی  ہے۔

3 سال قبل ہونے والا پیار شادی کے بندھن میں بندھ گیا،چینی باشندے وانگ شنقائی اورثمرین دونوں ایک ہی فیکٹری میں کام کرتے تھے۔

دونوں کا نکاح 3ستمبر کو اوکاڑہ میں کیا گیااورولیمے کی تقریب  رائیونڈ ایک نجی شادی ہال میں کی گئی۔

دلہن کے والد نے میڈیا کو بتایا کہ وانگ شنقائی نے رائیونڈ میں تین مرلہ مکان خرید کر لڑکی کے نام کردیا ہے۔

About The Author