دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور قلندرز نے ٹی ٹین لیگ میں قدم جمالیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی بطور آئیکون پلیئر ٹیم کی نمائندگی کرینگے۔

لاہور۔ پی ایس ایل فرنچائز لاہور قلندر نے ٹی ٹین لیگ میں قدم جما لیا ہے۔

لاہور قلندر کی ٹیم ٹی ٹین لیگ کے آئندہ سیزن میں جلوہ گر ہوگی ۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی بطور آئیکون پلیئر ٹیم کی نمائندگی کرینگے۔

ابوظہبی کرکٹ اور لاہور قلندر کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے۔

معاہدے پر دستخطی تقریب میں لاہور قلندرز کے روح رواں فواد رانا بھی موجود تھے۔

About The Author