لودھراں:نواحی علاقے صالصدر میں پانچ سال سے قید نوجوان کو بازیاب کرالیا گیا۔
مقامی پولیس کے مطابق افضل نامی نوجوان کو اس کے بھائی نے گھر میں قید کررکھا تھا۔ نوجوان افضل کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق ورثاء کا موقف ہے کہ افضل کا دماغی توازن درست نہیں ہے اس لیے قید کررکھا ہے تاکہ کسی کو اور خود کو نقصان نہ پہنچا سکے۔
اس معاملے بارے مقامی تھانے کے تفتیشی افسر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ افضل کا بھائی کراچی رہتا ہے تاحال اس کے خلاف کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔
اے وی پڑھو
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری