دسمبر 24, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی کا آغاز

انیس سو چون سے ہرسال کھیلا جانے والےقائداعظم ٹرافی میں پہلی بار صرف چھ صوبائی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

کراچی: نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کے ساتھ پاکستان کے پریمیم فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی کا آغازہوگیاہے۔

انیس سو چون سے ہرسال کھیلا جانے والےقائداعظم ٹرافی میں پہلی بار صرف چھ صوبائی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

کراچی کے یوبی ایل اسپورٹس کومپلکس میں سندھ اوربلوچستان کی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جارہا ہے

اووے یعنی باہر سے آنے والی ٹیم بلوچستان نے پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

About The Author