جون 6, 2023

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ہمارے بارے میں

پاکستان کے قومی میڈیاکی طرف سے تل وطنی قوموں کی زبان ثقافت اور ادب کے ساتھ ساتھ انکے وسائل اور مسائل کو مسلسل نظرانداز کیا جارہا ہے ۔
اسی وجہ سے سرائیکی خطے کے پیشہ ور صحافیوں اور سماجی کارکنوں نےپنی مدد آپ کے تحت نہ صرف سرائیکی عوام بلکہ استعماری قوتوں کے زیر تسلط دیگر تل وطنی قوموں اور لوگوں کی آواز بننے کی سعی کی ہے ۔
ڈیلی سویل سرائیکی،سندھی ،بلوچ ،پشتون ،کشمیری اور گلگت بلتستان کے عوام سمیت دیگر مظلوم طبقوں خاص طور پر وطن عزیزمیں بسنے والی اقلیتوں کی آواز بنے گی۔ڈیلی سویل ڈاٹ کا م کو ٹوئٹر پر فالو کریں

%d bloggers like this: