دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

news channel

پاکستان کے جوان نے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کر دیا، گوجرانوالہ کے نوجوان نے پیرالمپکس میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ ٹوکیو پیرا اولمپکس میں پاکستان نے شاندار فتح حاصل کی، پاکستان کے حیدر علی نے ڈسکس تھرو میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ حیدرعلی نے پانچویں باری میں 55اعشاریہ 26کی تھرو کے ساتھ گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ حیدرعلی  پیرالمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ٹوکیو اولمپکس: ارشد ندیم نے...