یونان کشتی حادثے میں ایف آئی اے کی بڑی کارروائی،انسانی اسمگلنگ میں ملوث گجرات سے اہم ملزم گرفتار
ملزم کا سیکڑوں پاکستانیوں کو غیرقانونی طریقے سے یونان اور دیگر ممالک بھیجنے کا اعتراف
ہم انویسٹی گیشن ٹیم کے مطابق ملزم کے دو بیٹے لیبیا میں ہیں اور پاکستان سے انسانی سمگلنگ کرتے ہیں
، آفاق نامی انسانی اسمگلر بھی ملزم کا ساتھی اور اٹلی میں مقیم ہے
پاکستان نے خط لکھ کر اٹلی اور لبیا سے انتہائی مطلوب انسانی اسمگلرز کی حوالگی مانگ لی۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟