لاہور
برلن میں جاری اسپیشل اولمپیکس میں قومی سائیکلسٹ کی نمایاں کارکردگی
پاکستان نے سائیکلنگ کے مختلف مقابلوں تین گولڈ اور ایک سلور میڈل جیت لیا
پاکستان کے اسپیشل اتھیلیٹ عثمان قمر نے ٹائم ٹرائل اور روڈ ریس میں دو طلائی تمغے اپنے نام کیا
عثمان قمر نے 5 کلومیٹر روڈ ریس میں فاصلہ 7 منٹ اکیس عشاریہ انسٹھ سیکنڈ میں طے کیا
عثمان قمر نے 2 کلومیٹر ٹائم ٹرائل میں فاصلہ 5 منٹ 2 عشاریہ 12 سیکنڈ میں طے کیا
خصوصی خواتین کے ٹائم ٹرائل ایونٹ میں زینب علی نے گولڈ اور زونیرا بائی نے سلور میڈل جیتا
زینب علی نے 2 کلومیٹر ٹائم ٹرائل میں فاصلہ 6 منٹ 49 عشاریہ 40 سیکنڈ میں طے کیا
زونیرا بائی نے 2 کلومیٹر ٹائم ٹرائل میں فاصلہ 6 منٹ 53 عشاریہ 90 سکینڈ میں طے کیا
اے وی پڑھو
بھارت کو فائنل میں عبرتناک شکست، پاکستان نے ایشیا ایمرجنگ کپ جیت لیا
لاہور میں پاکستان کا سب سے اونچا پرچم نصب کیا جائے گا
پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا جاتے جاتے بورڈ آف گورنرز کا تعین