دسمبر 3, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا غیرحتمی شیڈول پی سی بی کو موصول

پی سی بی نے جمعرات تک آئی سی سی سے وقت مانگ لیا

لاہور۔

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا غیر حتمی شیڈول پی سی بی کو موصول۔ ذرائع کے مطابق

پی سی بی نے جمعرات تک آئی سی سی سے وقت مانگ لیا۔

 ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی شمولیت سے متعلق پی سی بی حکومت سے مشاورت کریگا۔

 اس وقت قومی کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ شیڈول کا جائزہ لے رہی ہے۔

 پی سی بی کو احمد آباد سمیت بھارت میں میچز کھیلنے پر تحفظات ہے۔

 پی سی بی اس حوالے سے متعلقہ وزارت سے بات چیت کریگا۔

 بی سی سی آئی کی جانب سے پاکستان کے میچز 5 مختلف وینیوز پر شیڈول کئے گئے ہیں

 ان وینیوز میں احمد آباد۔ حیدر آباد۔ بنگلور۔ چنائی اور کلکتہ شامل ہے

۔پاک بھارت میچ احمد آباد میں 15 اکتوبر کو شیڈول کیا گیا ہے

About The Author