نیپرا نے بجلی 34پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی نیپرا کے مطابق
بجلی صارفین کو مئی کے بلوں میں اضافی ادائیگی کرنا ہوگی
اضافے کا اطلاق لائف لائن،لے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا
بجلی صارفین پر 2ارب 90کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا
بجلی کی قیمت میں اضافہ مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیاگیا
سی پی پی اے کی مارچ میں بجلی ایک روپے17 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست
پاور ڈویژن کا مارچ کیلئے 42 پیسے فی یونٹ بجلی پر ریلیف کا اعلان
بجلی کی طلب کم ہونے سے رواں سال28فیصد برآمدات گری ہیں ،چیئرمین نیپرا
رواں سال مارچ میں ہماری طلب 19ہزار میگاواٹ رہی، پاور ڈویژن حکام
رواں سال مارچ میں بجلی کی طلب گزشتہ سال سے 23فیصد کم رہی، حکام سی پی اے
طلب میں کمی کی وجہ موسم اور قیمتیں زیادہ ہونا ہے، حکام سی پی پی اے
اگر طلب کم ہے تو لوڈشیڈنگ زیرو کیوں نہیں کی؟ نیپرا اتھارٹی
جب آر ایل این جی کی طلب کم ہے تو لوڈ شیڈنگ زیرو کی جانی تھی، نیپرا
لوڈ شیڈنگ زیرو کرتے تو کیپسٹی پیمنٹ کم ہو جاتی، نیپرا حکام
دو ہفتے میں بجلی کی طلب بڑھائے جانے کیلئے کام کیا جائے، نیپرا
بجلی کی طلب کم ہونے سے ٹیرف بڑھنے کا خدشہ ہے، نیپرا اتھارٹی
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ