لاہور:نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس
پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں کو پیپر لیس کرنے کیلئے ”پیشنٹ مینجمنٹ سسٹم“کے نفاذ کی تجویز کا جائزہ
چیئرمین پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے ”پیشنٹ مینجمنٹ سسٹم“کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی
ابتدائی طورپر پنجاب کے 15بڑے ہسپتالوں میں ”پیشنٹ مینجمنٹ سسٹم“نافذ کیاجائے گا
ہسپتالوں کی ایمرجنسی،گائنی،آؤٹ ڈور اور فارمیسی ”پیشنٹ مینجمنٹ سسٹم“ سے منسلک ہوگی
”
پیشنٹ مینجمنٹ سسٹم“ میں مربوط نظام کے تحت مریضوں کا ڈیٹا ہر سرکاری ہسپتال میں میسرہوگا
مریض کی آمد،علاج کے آغاز، ٹیسٹ،پروسیجر اور دیگر تفصیلات ”پیشنٹ مینجمنٹ سسٹم“پر موجود ہوں گی
نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی ”پیشنٹ مینجمنٹ سسٹم“ کے نفاذ کے لئے ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت
دل کے مریضوں کے فوری یقینی علاج کیلئے پرائمری پی سی آئی مانیٹرنگ سسٹم بھی وضع کیا جائے گا۔
صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جاوید اکرم، صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصرو دیگر کی اجلاس میں شرکت
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ