لاہور میں تعمیراتی مٹیریل بھی شہریوں کے دسترس سے باہر ہوگیا،،،ٹھیکیدار ہو یا ہول سیلر،،یا پھر مزدور طبقہ،،سب ہی میٹریل کے بڑھتے نرخوں پر پریشان دیکھائی دیتے ہیں۔۔۔۔
گھر تعمیر کرنا اور بھی مشکل ہونے لگا،، پہلے تو زمین مہنگی
،، اور اب سیمنٹ،، سریا،،، ریت اور بجری بھی قوت خرید سے باہر ہوگیے
لاہور کی مارکیٹ میں درجہ اول کی ایک ہزار اینٹ تیرہ ہزار آٹھ سو،،، دوئم دس ہزار آٹھ سو
سریا دو سو آٹھ،،بجری اسی روپے سے ایک سو تین روپے فٹ،،سمینٹ کی بوری ایک ہزار تیس تک جا پہنچی
دوکاندار،،،،، مہنگائی نے ہر عام و خاص کا بھرکس نکال دیا ہے،،، ہمارا کاروبار بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔۔۔
روز کمانے اور روز کھانے والا دیہاڑی دار طبقہ بھی تعمیراتی میٹریل مہنگا ہونے کے باعث پریشان ہے،،،، کہتے ہیں
ڈیمانڈ نہ ہونے کے برابر ہے،،،،اب تو گزر بسر بھی مشکل ہوگیا ہے
دو دن ہوگیے کوئی دیہاڑی نہین لگ سکی،،، رکشہ لوڈر ہوں،، کام نہ ہونے کے برابر ہے۔۔۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ
حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کرے، تاکہ غریب آدمی کو بھی اپنی چھت میسر آسکے۔
اے وی پڑھو
لاہور: پولیس کمپلینٹ سیل،رواں سال 6095 درخواستیں موصول
بشریٰ بی بی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست
لاہور، سڑکوں، چوراہوں اور گلی محلوں میں کوڑا پھیلانے والوں کیخلاف کریک ڈاون