نومبر 6, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ریل کا رومانوی سفر، اب مزید دلکش اور آرم دہ ہوجائے گا

پاکستان ریلوے کی جانب سےچائنا سےمنگوائی گئی 46 نئی کوچزواشنگ لائن پہنچ گئی۔۔

ریل کا رومانوی سفر، مزید دلکش اور آرم دہ ہوجائے گا ۔ چین سے منگوائی گئی نئی کوچز جلد ٹرینوں میں پرانی بوگیوں کی جگہ لیں گی۔ آرام دہ سیٹیں، برتھیں ہی نہیں ڈبوں میں چلنے پھرنے کے لئے بھی کشادہ جگہ ہوگی۔

نئی کوچز،، پرانی سے کیسے مختلف اور بہتر ہیں

ریلوےمسافروں کیلئےخوشخبری۔۔

پاکستان ریلوے کی جانب سےچائنا سےمنگوائی گئی 46 نئی کوچزواشنگ لائن پہنچ گئی۔۔

سبزرنگ کی خوبصورت نئی کوچزکی ٹیسٹنگ کا مرحلہ شروع ہوگیا۔۔

19 سےزائد بوگیوں کوریگ کردیا گیا۔۔ اےسی۔۔ بزنس کلاس ۔۔ اورپارلرکی بوگیاں کینٹ اسٹیشن پرپہنچادی گئی۔۔

ان کوچزمیں اےسی کلاس کےایک ڈبےمیں 69 افراد سفرکرسکیں گےجنھیں بیٹھنےاورلیٹ کرسفرکرنےکی سہولیات میسر آئیں گی۔۔

کوچز میں چارجنگ پورٹ۔۔ ہنگامی صورتحال میں اخراج کی خاطر شیشہ توڑنے کے لئے ہتھوڑا۔۔ ایڈجسٹ ایبل برتھیں موجود ہیں۔۔

پارلرکوچزمیں 56 افرادکےبیٹھ کرسفرکرنےکی گنجائش ہے۔۔ سروس کیلئے کال بٹن اورسامان محفوظ رکھنےکیلئےمضبوط شیلف بھی بنائےگئےہیں۔۔

محمد یونس۔۔ انچارج ایگزامنر
(ہمارےپرانےفلیٹ چل رہےتھے60 سے65 سال ہوگئےہیں انھوں نےابھی تک ساتھ دیا ہے230 کا جوپراجیکٹ آیا ہےیہ ود ٹیکنالوجی آیا ہے

اب اسکی ٹیکنالوجی ٹرانسفرہوگئی ہے،،اسلام آباد گیرج میں یہ بنیں گی پھریہ ساری کوچزریپلیس ہوجائینگی،ٹریک ہماری اپ گریڈ ہوگا

ہم اسکی ریکوائزڈ اسپیڈ کومیٹین کریں گے، پپیسنجرارام دہ اورجلدی سفرکریں گےمسافروں سےدرخواست ہےکہ

یہ آپکا اثاثہ ہےآپ اسمیں سفرکرتےہیں ان پربھی فرض ہوتا ہےکہ وہ بھی انکا خیال کریں)

یہ کوچزپرانی بوگیوں سےخاصی مختلف ہیں۔۔ سیٹوں کےفوم۔۔ کورسمیت کشادہ حصےہیں۔۔

ان کوچزکواب مرحلہ وارٹیسٹ کیا جارہا ہے،،160 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے انہیں ٹریک پر چلایا جاسکتا ہے۔

 

About The Author