پی ڈی ایم اے پنجاب نے سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے اعداد و شمار جاری کر دیے
نقصانات کا تخمینہ لگانے کے لیے سروے مکمل کر لیا گیا ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق
مجموعی طور پر پنجاب میں سیلاب سے 55,452 گھر تباہ ہوئے۔
47,585 کچے اور 7867 پکے گھر تباہ ہوئے۔رپورٹ
حکومت پنجاب پکے گھر کے گرنے پر 04 لاکھ، کچے گھر کے 02 لاکھ روپے مالی امداد دے گی
پکے گھر کے جزوی نقصان پر 02 لاکھ اور کچے گھر کے جزوی نقصان پر 50000 ہزار کی مالی امداد دی جائے گی
سیلاب سے مجموعی طور پر 652 جانور ہلاک ہوئے۔پی ڈی ایم اے
بڑے جانور کی ہلاکت پر 75000 ہزار اور چھوٹے جانور کی ہلاکت پر 5000 ہزار روپے کی مالی امداد
حالیہ سیلاب سے چار لاکھ تیس ہزار ایکڑ پر کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا۔رپورٹ
پنجاب حکومت سیلاب متاثرین کو فی ایکڑ 05 ہزار روپے مالی امداد بھی فراہم کرے گی۔
مالی امداد پانچ ایکڑ رقبے تک دی جائے گی۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،