پنجاب حکومت کا صوبائی ذرائع آمدن بڑھانے کیلئے سرکاری اراضی کو فروخت کرنے کا فیصلہ،
لاہور سمیت پنجاب بھر میں ساڑھے تین سو سے زائد سرکاری پراپرٹی کو نیلام کیا جائے گا
پنجاب بورڈ آف ریونیو کی جانب سےسرکاری اراضی کی نیلامی کے لیے سمری ایوان وزیر اعلی کو ارسال کر دی گئی
،، سرکاری پراپرٹی کو نیلام کر کے ریونیو کی مد میں مختص ہدف حاصل کیا جائے گا،ارسال کی جانیوالی سمری کے مطابق
لاہور ڈویژن میں چھالیس سرکاری پراپرٹیوں کو چھ ارب،،،ساہیوال ڈویژن میں اناسی پراپرٹیوں کو اسی کروڑ روپے
،،فیصل آباد میں ایک سو چودہ پراپرٹیوں کو تین اعشاریہ تین ارب روپے میب فروخت کیا جائے گا
،،ڈی جی خان میں چھبیس سرکاری پراپرٹیوں کو پانچ ارب تیس کروڑ،،گوجرانوالہ میں چھ سرکاری پراپرٹیوں کو فروخت کرکے تین اعشاریہ تین ارب
،،سرگودھا میں پانچ ارب روپے مالیت کی چودہ پراپرٹیوں اور
ملتان ڈویژن میں دو ارب روپے مالیت کی سولہ سے زائد سرکاری پراپرٹیوں کو فروخت کیا جائے گا
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،