دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب میں وزرائے اعلی کی مدت کے ایام

فروری 1997 سے 7 جون 2018 تک شہباز شریف 3 بار وزیراعلی رہ چکے ہیں

پنجاب میں وزرائے اعلی کی مدت کے ایام

شہباز شریف سب سے ذیادہ 4507 دن پنجاب کے وزیراعلی رہ چکے ہیں
20

فروری 1997 سے 7 جون 2018 تک شہباز شریف 3 بار وزیراعلی رہ چکے ہیں
3

ادوار میں شہباز شریف مجموعی طور پر 12 سال وزیراعلی پنجاب کی کرسی پر رہے

اسکے بعد میاں نواز شریف 5 سال 119 دن تک وزیراعلی پنجاب رہے

نواز شریف دوسرے سب سے ذیادہ دیر تک وزیراعلی پنجاب رہنے وال سیاستدان ہیں

پرویز الٰہی تیسرے نمبر پر سب سے ذیادہ مدت تک وزیراعلی پنجاب رہے

پرویز الٰہی کا دور وزارت اعلی 4 سال 354 دن کا ہے

وزیر اعلی پنجاب کی مدت کے حساب سے عثمان بزدار چوتھے نمبر پر ہیں

عثمان بزدار 3 سال 253 دن پنجاب کے وزیراعلی رہے

About The Author