دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سندھ : کاروباری مراکزرات 9 بجےبندکرنےکےاحکامات میں ایک ماہ کی توسیع

محکمہ داخلہ کےحکم نامےکےمطابق پولیس نےرات 9 بجتےہی دکانیں بندکراناشروع کیں۔۔

توانائی بحران سےنمٹنےکےلیےکاروباری مراکزبندکرنےکےاحکامات میں ایک ماہ کی توسیع کی گئی نیاحکم نامہ جاری ہوا۔

جس کےبعد9 بجتےہی کاروباری مراکزبندکرادئے گئے۔

دکانداروں کاکہناہےکاروباربندکرکےبھی لوڈشیڈنگ کم نہ ہوئی،جلدی دکانیں بندکرنےسےکاروباری

بجلی بچاناہےتوکاروباربندکرنا ہوگا
محکمہ داخلہ سندھ نےتوانائی بحران سےنمٹنےکےلیےکاروباری مراکزرات 9 بجےبندکرنےکےاحکامات مٰیں مزیدایک ماہ کی توسیع کاحکم نامہ جاری کردیا۔۔

محکمہ داخلہ کےحکم نامےکےمطابق پولیس نےرات 9 بجتےہی دکانیں بندکراناشروع کیں۔۔

دکانداروں کاکہناہےرات 9 بجےدکانیں بندکرنےسےکاروبارمتاثرہوا۔مگرلوڈشیڈنگ کم نہ ہوئی

محکمہ داخلہ کےحکم نامےکےتحت شادی ہال رات ساڑھے دس بجے،ہوٹل ریسٹورینٹس رات ساڑھے گیاری بجےتک کھلےجاسکتےہیں جبکہ میڈیکل اسٹور،دودھ کی دکان،بیکری سمیت دیگرضروری اشیاء کی دکانیں کھلی رہیں گی ۔

About The Author