پاکستان میں پنجاب کے ضلع نارووال کی تحصیل شکرگڑھ میں واقع سکھوں کے مقدس مقام گرودوارہ کرتار پور صاحب کے لئے پاک بھارت راہداری کا افتتاح آج کیا جارہاہے ۔
کرتار پور راہداری کا افتتاح وزیراعظم عمران خان کرینگے۔
گرودوارہ کرتار پور صاحب میں صفائی ستھرائی کا عمل جاری ہے ۔
سکھ یاتروں کے لئے گرودوارہ کے صحن میں گاؤتکیے دھر دیے گئے ہیں۔
سکھ یاتریوں کو خوش آمدید کہنے کے لئے بڑا غبارہ جس پر ویلکم لکھا گیاہے ۔
کینیڈا سمیت دنیا بھر سے آنے والے سکھ یاتریوں کی بسیں کرتارپور صاحب میں موجود
کرتار پور صاحب میں سکھ یاتری بھوجن کرتے ہوئے۔
سکھ یاتریوں کے لئے بھوجن کی تیاری
سکھ خواتین اپنی مدد آپ کے تحت بھوجن کے لئے روٹیاں لگاتے ہوئے۔
سکھ یاتری کرتار پور صاحب میں
سکھ یاتری لائن لگا کر دربار صاحب کے اندر جاتے ہوئے۔
رات کا منظر
اے وی پڑھو
سنہ 1925 میں ایک ملتانی عراق جا کر عشرہ محرم کا احوال دیتا ہے||حسنین جمال
چوکیل بانڈہ: فطرت کے دلفریب رنگوں کی جادونگری||اکمل خان
ڈیرہ کی گمشدہ نیلی کوٹھی !!||رمیض حبیب