دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب حکومت کا پی ٹی آئی کے سستے گھروں کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے فاٹا کو سستے گھروں کی تعمیر پر عملدرآمد کی ہدایات جاری

لاہور

پنجاب حکومت کا پی ٹی آئی کے سستے گھروں کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے فاٹا کو سستے گھروں کی تعمیر پر عملدرآمد کی ہدایات جاری

پنجاب حکومت عالمی بینک کی مدد سے کم آمدن والے افراد کو سستے گھر دے گی

عالمی بینک سے رواں سال دو ارب 31 کروڑ روپے کا قرض لیا جائے گا ۔

مذاکراتی کمیٹی عالمی بینک سے قرض کے معاملے پر پھر سے بات چیت کرے گی

پی ٹی آئی کے دور حکومت میں سستے گھروں کی تعمیر کا منصوبہ بنایا گیا تھا

منصوبے کے تحت دس ہزار گھر پنجاب کی مختلف تحصیلوں میں بنائے جانے تھے ۔

رواں مالی سال کے بجٹ میں باقاعدہ اسکیم کو شامل کیا گیا ہے ۔

لاہور میں 700 سے زائد گھروں کی تعمیر رائے ونڈ کے مقام پر کی جائے گی

کم آمدن والے افراد کو ساڑھے چودہ لاکھ روپے میں یہ گھر آسان اقساط پر ملے گا

About The Author