دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

معروف صحافی طلعت اسلم کراچی میں انتقال کرگئے

انکی عمر سرسٹھ برس تھی ۔۔۔دہائیوں پرمحیط صحافتی کیرئیرمیں وہ کئی اخبارات اوررسائل سےمنسلک رہے

معروف صحافی طلعت اسلم کراچی میں انتقال کرگئے۔۔۔انکی عمر سرسٹھ برس تھی ۔۔۔

دہائیوں پرمحیط صحافتی کیرئیرمیں وہ کئی اخبارات اوررسائل سےمنسلک رہے۔۔۔

انگریزی روزنامےسےوابستہ معروف صحافی طلعت اسلم بدھ کوکراچی میں انتقال کرگئے۔۔۔۔

سیاستدانوں، صحافیوں،اداکاروں اور دوست احباب نے ان کے انتقال پر ان کے اہلخانہ سےاظہار تعزیت کیا ۔۔۔

طلعت اسلم کی عمرسرسٹھ برسی تھی۔۔۔صحافتی کیرئیرکےدوران طلعت اسلم کئی اخبارات اوررسائل سےمنسلک رہے۔۔۔

انکو بدھ کی شام نمازجنازہ کی ادائیگی کےبعد ڈیفنس قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔۔۔

وزیراعظم ،چئیرمین پیپلزپارٹی ،کوچئیرمین پیپلزپارٹی سمیت سیاسی قائدین اوررہنماوں

نےانکےانتقال پردکھ اورافسوس کااظہارکیا۔۔۔

About The Author