چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کے تبادلوں کا معاملہ
ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرنے کے ساتھ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو بھی خط ارسال کر
دیا،عطاء تارڑ نے کہا کہ
قائد حزب اختلاف پنجاب کی جانب سے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو خط میں قانونی پوزیشن
واضح کی گئی ہے، رہنما مسلم لیگ ن کے مطابق
متعلقہ افسران غیر قانونی احکامات پر عملدرآمد روکنے کے پابند پیں، اس ضمن میں سپریم
کورٹ کے فیصلے موجود ہیں، عطاءاللہ تارڑ کے مطابق
غیرقانونی احکامات جاری کرنیوالوں اور ان پر عملدرآمد کرنیوالوں کیخلاف قانونی کارروائی
کریں گے،
استعفے کے بعد وزیر اعلی کے اختیارات محدود ہو چکے۔ قانونی طور پر یہ تبادلے نہیں کئے جا سکتے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،