دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور:عدالتی فیصلے کے بعد متحدہ اپوزیشن سمیت لیگی اراکین کی جانب سے جشن

ہوٹل کے باہر لیگی کارکنان نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور مٹھیاں تقسیم کی

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد لاہور کے نجی ہوٹل میں قیام پذیر متحدہ اپوزیشن سمیت لیگی اراکین کی جانب سے جشن منایاگیا

ہوٹل کے باہر لیگی کارکنان نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور مٹھیاں تقسیم کی

عدالت کے فیصلے کے بعد متحدہ اپوزیشن کے اراکین ہوٹل سے نعرے لگاتے ہوئے باہر نکل آئے

مٹھائیاں تقسیم کی گئیں جبکہ کارکن اور اراکین گلے مل کر ایک دوسرے کو مبارک باد دیتے رہے،،،لیگی رہنما عظمی بخاری، خواجہ سلمان نذیر

خواجہ سلمان نذیر اور پیپلز پارٹی کے رہنما حسن مرتضیٰ بھی کارکنوں کے ہمراہ ہوٹل پہنچے،،،

مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری کا اس موقع پر کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن اور اتحادیوں کی طرف قوم کو مبارکباد پیش کرتی ہوں

عمران خان نے اپنی ذاتی مفاد کیلئے آئین پاکستان کو پیروں تلے روندا

آئین کے مطابق فیصلہ آنے پر سپریم کورٹ خراج عقیدت پیش کرتی ہوں۔ انہوں نے کہاکہ نو اپریل کو شہباز شریف وزیراعظم پاکستان منتخب ہوں گے

About The Author