دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور کی تاریخ کا پہلا اور سب سے بڑا سائیکل ریس میلہ سجنے کو تیار

صوبائی سطح کے مقابلہ جات ہفتہ 2 اپریل کو رنگ روڈ پر ہوں گے۔

لاہور کی تاریخ کا پہلا اور سب سے بڑا سائیکل ریس میلہ سجنے کو تیار

صوبائی سطح کے مقابلہ جات ہفتہ 2 اپریل کو رنگ روڈ پر ہوں گے۔

کمشنر لاہور ڈویژن کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان کی طرف سے پروفیشنل سائیکل ریس کی تیاری مکمل کر لی گئی

دو اپریل کو رنگ روڈ پر ہونیوالے مقابلہ جات کیلئے صوبہ بھر سے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن جاری ہے

پروفیشنل کھلاڑیوں کے دس مختلف کیٹیگری کے مقابلے ہوں گے۔۔۔

About The Author