دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گلوکار علی ظفر کا میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوی سماعت

عدالت نے میشا شفیع کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا

لاہور

سیشن کورٹ گلوکار علی ظفر کا میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوی سماعت

عدالت نے میشا شفیع کی ویڈیو لنک کے ذریعے بیان پر جرح کروانے کی درخواست مسترد کردی

عدالت نے میشا شفیع کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا

عدالت نے سماعت 7 اپریل تک ملتوی کردی

میشا شفیع نے کینیڈا میں مقیم ہونے کے باعث عدالت میں ویڈیو لنک کے ذریعے بیان پر

جرح کروانے کی استدعا کررکھی تھی

About The Author