دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور، قتل کیس میں دو افراد 8 سال بعد بری

ملزمان کے خلاف 2009 میں میانوالی میں قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا

لاہور ہائیکورٹ قتل کیس میں 25,25 سال قید پانے والے دو افراد 8 سال بعد بری کردیا

لاہور ہائیکورٹ نے دونوں ملزمان کی سزا کے خلاف اپیلیں منظور کر لیں

اپیل کنندگان کی جانب سے ایڈوکیٹ ناصر ٹوانہ نے دلائل دیے

ملزمان کے خلاف 2009 میں میانوالی میں قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا

 2014

میں ٹرائل کورٹ نے محمد حنیف اور آصف کو سزا سنائی تھی

ملزمان پر دورائے خان کو قتل کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا تھا

لاہور ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کی جانب سے دی گئی سزا کالعدم قرار دے دی

About The Author