دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

تحریک انصاف نے 14 منحرف اراکین قومی اسمبلی کو نوٹسز جاری کر دیئے

منحرف اراکین کو پارٹی چیئرمین عمران خان کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت

تحریک انصاف نے 14 منحرف اراکین قومی اسمبلی کو نوٹسز جاری کر دیئے

منحرف اراکین کو پارٹی چیئرمین عمران خان کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت

نوٹس نور عالم خان ، افضل ڈاھانڈ لاشیر وسیر ، راجہ ریاض کو جاری کیے گئے

احمد حسین ڈیہڑ ، قاسم نون، غفارر وٹو ، عامر طلال گوپانگ اور باسط سلطان کو نوٹس

وجیہہ قمر ، رمیش کمار ، نزہٹ پٹھان اور ریاض مزاری کو بھی نوٹسز جاری

شوکاز نوٹسز پر پارٹی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے دستخط کیے

شوکاز نوٹس میں منحرف ارکان سے وضاحت طلب کی گئی ہے

ارکان کو 7 روز کے اندر معافی مانگ کر غیر مشروط پارٹی میں واپس آنے کی مہلت

7 روز تک جواب نہ دینے اور واپس نہ آنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی، نوٹس

About The Author