دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

تحریک انصاف اپنا مینڈیٹ اور ایم این ایز کھو چکی ہے، شیری رحمان

وہ اپنی حکومت کو بچانے کے لیے آئین کو پامال کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں

تحریک انصاف کو اپنا نام بدل کر تحریک انتشار رکھنے کی ضرورت ہے،شیری رحمان  نے کہا کہ

وہ اپنی حکومت کو بچانے کے لیے آئین کو پامال کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں

تحریک انصاف اپنا مینڈیٹ اور ایم این ایز کھو چکی ہے

ممبران پر زبردستی کرنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا اور نہ ہی وفاق کو دھمکیاں دی جائیں

گی

گزشتہ روز سندھ ہاؤس پر حملہ وفاق پر حملہ تھا، کوئی غلطی نہ کریں

وزراء خودکش بمبار بننے کی دھمکیاں دیتے ہیں

ان کا جہاز ڈوب رہا ہے لیکن ماورائے آئین بحران پیدا کرکے وہ پاکستان کو بھی ڈبونا چاہتے ہیں

About The Author