یمنی حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل سے حملہ
بیلسٹک میزائل سے جازان شہر کے رہائشی علاقے کو نشانہ بنایا گیا ،عرب اتحاد کے مطابق
بیلسٹک میزائل گاڑیوں کی ورکشاپس پر گرا، متعدد ورکشاپس کو نقصان پہنچا ہے، عرب اتحاد کے مطابق

میزائل حملے میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار