پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے ٹیکس کی ادائیگی کی مکمل پانچ سالہ تفصیلات سامنے آگئیں
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے پانچ سالوں میں کل دو کروڑ 62 لاکھ 30 ہزار 691 ٹیکس ادا کیا
ایف بی آر نے گزشتہ روز اراکین پارلیمان کی جانب سے 2019 کی انکم ٹیکس ادائیگی کی تفصیلات جاری کی تھیں
ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات میں زرعی ٹیکس کی ادائیگی کی تفصیلات شامل نہیں تھیں
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 2019 میں پانچ لاکھ 35 ہزار 243 روپے انکم ٹیکس جبکہ 40 لاکھ 30 ہزار روپے کا زرعی ٹیکس جمع کروایا
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 2021 میں مجموعی طور پر 72 لاکھ 74 ہزار 378 ٹیکس جمع کروایا
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 2020 میں مجموعی طور 60 لاکھ 43 ہزار 471 روپے ٹیکس ادا کیا
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 2019 میں مجموعی طور پر 45 لاکھ 65 ہزار 243 روپے ٹیکس ادا کیا
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 2018 میں مجموعی طور پر 41 لاکھ 52 ہزار 117 روپے ٹیکس جمع کروایا
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 2017 میں مجموعی طور پر 41 لاکھ 95 ہزار 482 روپے ٹیکس ادا کیا
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ