مظفرگڑھ
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے570لٹر ملاوٹی دودھ تلف کر دیا۔۔۔
ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنزکی خفیہ اطلاع پرجھنگ روڈ،اڈاجوانامظفرگڑھ میں ناکہ لگا کر کارروائی۔۔
دودھ کو لیکٹو سکین مشین کی مدد سے چیک کیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
دودھ بردار 16 گاڑیوں میں 2245 لٹر دودھ کی چیکنگ کی گئی۔رفاقت علی نسوآنہ
ملاوٹ ثابت ہونے پر سینکڑوں لٹر مضر صحت دودھ موقع پر تلف کر دیا گیا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی
ملاوٹی دودھ علی پورسے مظفرگڑھ اور مضافاتی علاقوں میں سپلائی کیا جانا تھا۔رفاقت علی نسوآنہ
پنجاب فوڈ اتھارٹی ملاوٹ مافیا کو ٹف ٹائم دیے ہوئے ہے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی
پنجاب بھر میں ملاوٹ مافیا کو پنجاب فوڈ اتھارٹی بے نقاب کرتی رہے گی۔رفاقت علی نسوآنہ
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
مظفرگڑھ
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے570لٹر ملاوٹی دودھ تلف کر دیاہے۔کارروائی ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنزکی خفیہ اطلاع پرجھنگ روڈ،اڈاجوانامظفرگڑھ میں ناکہ لگا کرکی گئی۔
ملاوٹی دودھ کو لیکٹو سکین مشین کی مدد سے چیک کیا تھا۔دودھ بردار 16 گاڑیوں میں 2245 لٹر دودھ کی چیکنگ کی گئی۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے570لٹر ملاوٹی دودھ تلف کر دیاہے۔کارروائی ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنزکی خفیہ اطلاع پرجھنگ روڈ،اڈاجوانامظفرگڑھ میں ناکہ لگا کرکی گئی۔
ملاوٹی دودھ کو لیکٹو سکین مشین کی مدد سے چیک کیا تھا۔دودھ بردار 16 گاڑیوں میں 2245 لٹر دودھ کی چیکنگ کی گئی۔
اس بارے میں ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی رفاقت علی نسوآنہ کا کہنا ہےکہ ملاوٹ ثابت ہونے پر سینکڑوں لٹر مضر صحت دودھ کوموقع پر تلف کر دیا گیا۔
ملاوٹی دودھ علی پورسے مظفرگڑھ اور مضافاتی علاقوں میں سپلائی کیا جانا تھا۔پنجاب فوڈ اتھارٹی ملاوٹ مافیا کو ٹف ٹائم دیے ہوئے ہے۔
پنجاب بھر میں ملاوٹ مافیا کو پنجاب فوڈ اتھارٹی بے نقاب کرتی رہے گی۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون