دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

راجن پور کی خبریں

راجن پور سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں،تبصرے اور تجزیے۔

: جام پور

( وقائع نگار )

اسسٹنٹ کمشنر جامپور فاروق احمد ملک نے کہا ہے کہ خوراک کا عالمی دن منانے کا بنیادی مقصد لوگوں کو اس امر کی آگاہی دینا ہے کہ

غذائی کمی کو دور کرنے کیلیے حکومتوں کے ساتھ ساتھ شہریوں کا بھی فرض بنتا ہے کہ وہ اپنا اپنا کردار ادا کریں

سماجی تنظیم نیلاب چلڈرن اینڈ وومن ڈویلپمنٹ کونسل کے زیر اہتمام ” خوراک کے عالمی دن "کے حوالے سے منعقدہ واک جسکی انہوں نے قیادت کی کے موقع پر

گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا میں غذائی کمی کا شکار ممالک میں خوراک کی بچت کی جاتی ہے

اور اسے ضائع ہونے سے بچایا جاتا ہے انسانی ضرورت کے مطابق خوراک کے استعمال سے ہی غذائی کمی پر قابو پایا جا سکتا ہے

اس موقع پر اے ڈی ایل جی ایڈمنسٹریٹر بلدیہ داجل ذوالقرنین حیدر نیلاب کے

صدر آفتاب نواز مستوئی پروگرام مینیجر معاذ اصغر جنرل سیکریٹری عبدالروف بالم ‘کے علاوہ اخلاق احمد خان ‘ملک رب نواز بدھ اور دیگر نے بھی شرکت کی

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

محمد پور دیوان عظیم ثنا ءخوان مصطفیٰ عاشق رسول رہنما نیشنل مشائخ کونسل

چاند عباس نائچ شان رحمت اللعالمین مقابلہ نعت خوانی صوبہ پنجاب بلبل

پنجاب کاٹائٹل جیت کر تھڑڈ پوزیشن حاصل کرتے ہوئے

محمد پور دیوان عظیم ثنا ءخوان مصطفیٰ عاشق رسول رہنما نیشنل مشائخ کونسل

چاند عباس نائچ شان رحمت اللعالمین مقابلہ نعت خوانی صوبہ

پنجاب بلبل پنجاب کاٹائٹل جیت کر تھڑڈ پوزیشن حاصل کرتے ہوئے

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
جام پور

( وقائع نگار )

سرکار دو عالم حضرت محمد صلعم رحمت اللعالمین بنا کر بھیجے گئے آپکی تعلیمات انسانیت کی فلاح کیلیے ہیں پورے ملک کی طرح قصبہ کوٹلہ دیوان میں بھی

جشن آمد رسول صلعم نہایت تزک واحتشام کے ساتھ منایا جا رہا ہے کوٹلہ دیوان میں پورے جوش و جزبہ اور عقیدت کے ساتھ جشن منانے کی باقاعدہ بنیاد علامہ حامد علی شاک

سیال مرحوم نے رکھی تھی اس مرتبہ ان کے صاحبزادوں مہر جمیل احمد شاکر ،مہر شکیل احمد شاکر ، مہر وکیل احمد شاکر ،

مہر سجاد احمد شاکر نے حسب روایت کوٹلہ دیوان کی گلیوں اور بازاروں کو سجا دیا ہے اور شہر کے مختلف مقامات پر عید میلادالنبی صلعم کی تقریبات منعقد کی جارہی ہیں

اس سلسلے میں ١٢ ربیع الاول کی رات مشعل بردار جلوس نکالا جائے گا اور کیک کاٹا جائے گا

جبکہ 12 ربیع الاول کے بابرکت دن بہت بڑا جلوس زیر قیادت مہر شکیل احمد شاکر ۔ مہر سجاد احمد ۔ سید آغا عارف شاہ نکالا جائے گا

جو پورے شہر کا چکر لگاتا ہوا مرکزی عید گاہ ختم ہوگا

جہاں سیرت کانفرنس منعقد ہوگی اور جید علمائے کرام خطاب کریں شاکر برادران کی جانب سے لنگر کا بھی وسیع انتظام ہو گا

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

 جام پور

( وقائع نگار )

اسسٹنٹ کمشنر جامپور فاروق احمد ملک نے کہا ہے کہ خوراک کا عالمی دن منانے کا بنیادی مقصد لوگوں کو اس امر کی آگاہی دینا ہے کہ

غذائی کمی کو دور کرنے کیلیے حکومتوں کے ساتھ ساتھ شہریوں کا بھی فرض بنتا ہے کہ وہ اپنا اپنا کردار ادا کریں

سماجی تنظیم نیلاب چلڈرن اینڈ وومن ڈویلپمنٹ کونسل کے زیر اہتمام ” خوراک کے عالمی دن "کے حوالے سے منعقدہ واک جسکی انہوں نے قیادت کی کے

موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا میں غذائی کمی کا شکار ممالک میں خوراک کی بچت کی جاتی ہے

اور اسے ضائع ہونے سے بچایا جاتا ہے انسانی ضرورت کے مطابق خوراک کے استعمال سے ہی غذائی کمی پر قابو پایا جا سکتا ہے

اس موقع پر اے ڈی ایل جی ایڈمنسٹریٹر بلدیہ داجل ذوالقرنین حیدر نیلاب کے صدر آفتاب نواز مستوئی پروگرام مینیجر

معاذ اصغر جنرل سیکریٹری عبدالروف بالم ‘کے علاوہ اخلاق احمد خان ‘ملک رب نواز بدھ اور دیگر نے بھی شرکت کی

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
جام پور

( وقائع نگار )

سرکار دو عالم حضرت محمد صلعم رحمت اللعالمین بنا کر بھیجے گئے آپکی تعلیمات انسانیت کی فلاح کیلیے ہیں پورے ملک کی طرح قصبہ کوٹلہ دیوان میں بھی

جشن آمد رسول صلعم نہایت تزک واحتشام کے ساتھ منایا جا رہا ہے کوٹلہ دیوان میں پورے جوش و جزبہ اور عقیدت کے ساتھ جشن منانے کی باقاعدہ

بنیاد علامہ حامد علی شاکر سیال مرحوم نے رکھی تھی اس مرتبہ ان کے صاحبزادوں مہر جمیل احمد شاکر ،مہر شکیل احمد شاکر ،

مہر وکیل احمد شاکر ، مہر سجاد احمد شاکر نے حسب روایت کوٹلہ دیوان کی گلیوں اور بازاروں کو سجا دیا ہے

اور شہر کے مختلف مقامات پر عید میلادالنبی صلعم کی تقریبات منعقد کی جارہی ہیں اس سلسلے میں ١٢ ربیع الاول کی رات مشعل بردار جلوس نکالا جائے گا

اور کیک کاٹا جائے گا جبکہ 12 ربیع الاول کے بابرکت دن بہت بڑا جلوس زیر قیادت مہر شکیل احمد شاکر ۔

مہر سجاد احمد ۔ سید آغا عارف شاہ نکالا جائے گا جو پورے شہر کا چکر لگاتا ہوا مرکزی عید گاہ ختم ہوگا

جہاں سیرت کانفرنس منعقد ہوگی اور جید علمائے کرام خطاب کریں شاکر برادران کی جانب سے لنگر کا بھی وسیع انتظام ہو گا

محمد پور دیوان نامہ نگار عوام دشمن مزدور دشمن سلیکٹیڈ جعلی کٹھ پتلی حکومت دراصل پاکستان کے قوم کی نہیں بلکہ

آئ ایم ایف کے ایجنڈے کی تکمیل کر رہی ہے بجلی گیس پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بےتحاشہ ناقابل برداشت اضافہ سے مہنگائی کی شدید لہر اچکی ہے

حکومت مہنگائی کے بم گرا کر عوام کو زندہ درگور کر رہی ہے سفید پوش طبقہ غریب دہیاڑی دار مزدور کے منہ سے نوالہ چھینا جارہا ہے

ملک کے باشعور وغیور عوام عوام دشمن مزدور دشمن حکومت کے ایجنڈے کو مسترد کرتے ہیں تبدیلی ونیاپاکستان کے نام پر عوام سے دھوکہ کیا گیا

ملکی معیشت ہچکولے کھا رہی ہے ڈالر وپٹرول کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے نااہل سلیکٹیڈ حکمرانوں عوام دشمن حکومت کو گھر بھیج کر ہی رہیں گے

غریب عوام کی بددعائیں عمران نیازی کو لے ڈوبے گی تمام اپوزیشن قوم کی آواز بن کر ایک پیج پر عوام دشمنوں کی رخصتی پر متفقہ لائحہ عمل ترتیب دی

عوام کے صبر کا پیمانہ اب لبریز ہو چکا ہے ان خیالات کا اظہار سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن پنجاب سردار اویس احمد خان لغاری مسلم لیگ ن کے رہنما سردار صفدر حسین خان مزاری سردار شمشیر علی خان مزاری سردار خضر حسین خان مزاری ایم پی اے پیپلز پارٹی

شازیہ عابد ایڈووکیٹ سابق ایم پی اے سردار اطہرحسن خان گورچانی شبلی شب خیز غوری ضلعی صدر پیپلز پارٹی سردار وقاص گورچانی صوبائ حلقہ 294,کے

صدر سردار مرزا ایوب ناصر خان ایڈوکیٹ سیکرٹری انفارمیشن عبدالکریم داجلی پیپلز یوتھ سرائیکی وسیب کے انفارمیشن سیکرٹری میاں نور الہی ایڈووکیٹ نے

موبائل فورم میں سلیکٹیڈ جعلی کٹھ پُتلی حکومت کی عوام دشمنی مزدور دشمنی عیاں ہو چکی ہے

دراصل حکمرانوں کا ایجنڈہ آئ ایم ایف کے مقاصد کی تکمیل ہے بجلی گیس پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بےتحاشہ ناقابل برداشت اضافہ سے مہنگائی کی شدید لہر اچکی ہے

پاکستانی روپیہ ڈی ویلیو ہو چکا ہے ڈالر وپٹرول کی قیمت پاکستان کی تاریخ کے بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں

عام آدمی کے منہ سے نوالہ چھین لیا ہے اور ان کو خود کشیوں پر مجبور کیا جارہا ہے 17000ہزار سیکڈ ملازمین میں سے بےروزگاری کے

باعث 20برطرف فوت ہو چکے ہیں اہل وعیال کسم پرسی کا شکار ہیں سفید پوش آدمی کا بھرم ختم ہوچکا ہے

مگر اتنے گھمبیر معاشی حالات میں حکمران سب اچھا کی رٹ لگائے ہوئے عالمی مانیٹرنگ فنڈ کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں

جس سے ملکی معیشت سلامتی کو شدید خطرات لاحق ہیں سلیکٹیڈ جعلی حکمرانوں کا سارا زور حزبِ مخالف کے خلاف انتقامی کارروائیوں پر ہے

اب نااہل سلیکٹیڈ کٹھ پُتلی جعلی حکومت سے نجات کا وقت آچکا ہے اور تمام اپوزیشن جماعتوں کو متفقہ لائحہ عمل کے تحت گرتی ہوئی

دیواروں کو آخری دھکا دینا ہوگا انہوں نے کہا حکومت فی الفور پٹرولیم مصنوعات بجلی گیس کی قیمتوں میں بےتحاشہ ناقابل برداشت اضافہ واپس لے

اور عام آدمی کو ریلیف فراہم کرے وگرنہ اب قوم کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے اور اب روڈوں پر دمادم مست قلندر ہوگا

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

,, محمد پور دیوان حاجی ارشد امین آفریدی ٹکاخان بلوچ ایڈمن سیکشن

ملتان ٹی سے شہزادہ اقبال گروپ کے 23, رہنما صدرِ یونین زبیر احمد خان پیر

محمد پرچم گروپ میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

حاجی پور شریف

پٹرولیم مصنوعات،بجلی ،گھی،کھاد اور دیگر اشیائے ضروریہ کی

قیمتوں میں ہو شر با اضافہ قابل قبول نہیں. ملک محمد سلیم گوری

پریس کلب حاجی پور شریف کےڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری ملک محمد سلیم گوری نے میڈیا سے موجودہ معاشی اور روزبروز بڑھتی

مہنگائی بارے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات،بجلی ،گھی،

کھاد اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہو شر با اضافہ قابل قبول نہیں

تحریک انصاف کی حکومت نے مہنگائی کا طوفان برپا کرکے عوام پر ظلم اور

مافیا کو راضی کیا ہے ظالمانہ اضافہ فی الفور واپس لیا جائے

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

محمد پور دیوان سابق ڈی جی آئی بی سردار اختر حسن خان گورچانی

ایم شہباز گشکوری کی رہائش گاہ پر میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے

خادم حسین خان بلوچ امجد فرید عاربی شعیب یونس گلفاد ایم ناصر بھٹی موجود ہیں.

About The Author