نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بہاولنگر کی خبریں

بہاولنگر سے نامہ نگاروں اور نماءندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں، تبصرے اور تجزے

بہاولنگر-
میڈیا کی نشاندھی پرخدمت آپکی دہلیز پروگرام کے تحت،ڈپٹی کمشنر شفقت اللہ مشتاق کااسسٹنٹ کمشنر میونسپل اننتظامیہ ,

صحافیوں کے ہمراہ بازاروں میں قائم ناجائز تجاوزات کیخلاف وزٹ, خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کو جرمانےکئ کو وارننگ، ڈپٹی کمشنر نے انارکلی بازار،تحصیل بازار، ڈہاباں بازار رفیق شاہ چوک کا وزٹ شخص کو قانون کیخلاف ورزی ہرگز

نہیں کرنے دی جائیگی3


: بہاولنگرسے

صاحبزادہ وحیدکھرل کی رپورٹ:

میڈیا کی نشاندھی پرخدمت آپکی دہلیز پروگرام کے تحت،ڈپٹی کمشنر شفقت اللہ مشتاق کااسسٹنٹ کمشنر میونسپل اننتظامیہ

,صحافیوں کے ہمراہ بازاروں میں قائم ناجائز تجاوزات کیخلاف وزٹ, خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کو

جرمانےکئ کو وارننگ، ڈپٹی کمشنر نے انارکلی بازار،تحصیل بازار، ڈہاباں بازار رفیق شاہ چوک کا وزٹ کیا

اس موقع پر انہوں نے کہاکہ حکومت پنجاب کسی بھی

شخص کو قانون کیخلاف ورزی ہرگز نہیں کرنے دی جائیگی۔۔۔


3

: بہاولنگر

(صاحبزادہ وحیدکھرل تونسوی)

ڈپٹی کمشنر شفقت اللہ مشتاق نے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایات پر خدمت آپ کی

دہلیز پر پروگرام کے تحت شہریوں کی شکایات کے فوری ازالے کے لئے اندرون شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا

اور صفائی کے انتظامات کو چیک کیا. انہوں نے کہا کہ تمام متعلقہ افسران و سٹاف اپنے فرائض جذبہ حب الوطنی سے سر شار ہو کر انجام دیں.

انہوں نے کہا کہ موصول ہونے والی شکایات کو فوری حل کیا جائے. انہوں نے کہا کہ فرائض میں غفلت برتنے والے افسران و سٹاف کے خلاف قانونی کارروائی

عمل میں لائی جائے گی. ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ خدمت آپ کی دہلیز پر پروگرام بہت اہمیت کا حامل پروگرام ہے. اس سے لوگوں کو بھر پور ریلیف حاصل ہوا ہے.

اس موقع پر انہوں نے میڈیا کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلے دو مرحلوں میں کامیابی کے

بعد پنجاب میں ”خدمت آپکی دہلیز پر“پروگرام کے تیسرے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا ہے اس سلسلہ میں تمام متعلقہ سٹاف کو ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں

اور کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے مانیٹرنگ کا عمل جاری ہے. انہوں نے کہا کہ شکایات کا ازالہ نہ کرنے والے

افسران و سٹاف کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔علاوہ ازیں تمام افسران شہریوں کی زیادہ سے زیادہ شرکت کو یقینی بنانے کیلئے آگاہی مہم جاری ہے.

About The Author