دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی: فلیٹ سے گلا کٹی لاش برآمد

سلطان آباد میں رہائشی فلیٹ کے کمرے سے ایک شخص کی گلا کٹی لاش ملی ہے

کراچی کے علاقے سلطان آباد کے ایک فلیٹ سے ایک شخص کی گلا کٹی لاش ملی ہے، مبینہ طور پر متوفی نے خودکشی کی ہے۔

سلطان آباد میں رہائشی فلیٹ کے کمرے سے ایک شخص کی گلا کٹی لاش ملی ہے جس کی شناخت ملک مختار کے نام سے ہوئی ہے۔

مقتول پاکستان نیوی میں فورمین تھا اور فلیٹ کے ایک کمرے میں اکیلا رہتا تھا جبکہ دوسرے کمرے میں اس کا دوست رہائش پذیر تھا۔

لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

About The Author