دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شام :صدارتی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا سلسلہ جاری

انتخابات میں موجودہ صدر بشار الاسد سمیت تین امیدوار میدان میں ہیں۔

شام میں صدارتی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

انتخابات میں موجودہ صدر بشار الاسد سمیت تین امیدوار میدان میں ہیں۔

انتخابات میں کامیابی سے بشار الاسد چوتھی مرتبہ شام کے صدر کا منصب سنبھالیں گے جبکہ2011 کے بعد سے شام میں ہونے والے یہ دوسرے صدارتی انتخابات ہیں۔

About The Author