مئی 3, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

رواں سال کا پہلا چاند گرہن چھبیس مئی کو ہوگا

جسے سپر فلاور بلڈ مون کا نام دیا گیا ہے۔

رواں سال کا پہلا چاند گرہن چھبیس مئی کو ہوگا

جسے سپر فلاور بلڈ مون کا نام دیا گیا ہے۔

چاند گرہن پاکستان میں دن ہونے کے باعث دکھائی نہیں دے گا لیکن مختلف ممالک میں سرخ چاند کا نظارہ کیا جا سکے گا ۔۔

رواں سال کا پہلا چاند گرہن چھبیس مئی کو ہو گا

جس کو ماہرین فلکیات نے سپر فلاور بلڈ مون کا نام دیا ہے ۔

پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن کا آغاز دن میں ایک بج کر اڑتالیس منٹ پر ہوگا۔

مکمل چاند کوگرہن چار بجکر گیارہ پر لگے گا۔

جبکہ گرہن کا اختتام شام چھ بجکر پانچ منٹ پر ہوگا۔ چاند گرہن کا دورانیہ پانچ گھنٹے ہے،، جو پاکستان میں دن ہونے کے باعث دکھائی نہیں دے گا۔

چاند کے مکمل گرہن کے وقت چودہ منٹ کے لئے چاند امریکا،آ سٹریلیا،

ہانگ کانگ، ٹوکیو میں سرخ ر نگ کا نظر آئے گا۔۔۔ جبکہ مانٹریال، نیویارک، شکاگو، ارجنٹائن اور بیجنگ میں جزوی چاند گرہن ہوگا۔

%d bloggers like this: