دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بائیڈن کو اسرائیل فلسطین تنازع پر 28 امریکی سینیٹرز کا خط

امریکی سینیٹرز نے اپنے خط میں جانوں کا ضیاع روکنے کے لئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے

امریکی صدرجوبائیڈن کواسرائیل فلسطین تنازع پر 28 امریکی سینیٹرز نے خط لکھا ہے، جس میں صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

28 امریکی سینیٹرز نے اپنے خط میں جانوں کا ضیاع روکنے کے لئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔

قبل ازیں امریکا نے اسرائیل فلسطین تنازع پر سلامتی کونسل کا مشترکہ بیان تیسری بار بھی رکوادیا، مشترکہ بیان میں اسرائیل فلسطین تنازع روکنے، شہریوں کے تحفظ کے لیے کہا گیا تھا۔

خبر ایجنسی کے مطابق سلامتی کونسل کا مشترکہ بیان کا مسودہ چین، تیونس اور ناروے نے تیار کیا تھا۔

About The Author