دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شمالی وزیرستان ، عید کا اعلان کرنے والے 9 افراد کے خلاف مقدمہ درج

مقدمہ میں رمضان آرڈیننس اور 16 ایم پی او سمیت مختلف دفعات شامل

قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میر علی میں قبل از وقت عید الفطر کے اعلان پر پولیس کی کارروائی

عید کا اعلان کرنے والے 9 افراد کے خلاف مقدمہ درج

ایف آئی آر اے ایس آئی تھانہ میر علی کی مدعیت میں درج
مقدمہ میں رمضان آرڈیننس اور 16 ایم پی او سمیت مختلف دفعات شامل

مولانا رفیع اللہ نے مسجد کے لاؤڈ اسپیکر سے کل عید منانے کا اعلان کیا تھا،متن

مسجد سے کل بروز بدھ شہریوں کو روزہ نہ رکھنے کی ہدایت کی گئی، متن

About The Author