دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قازقستان،،زیادتی کے مجرموں کو جنسی صلاحیت سے محروم کرنے کا فیصلہ

قازقستان میں بچوں سے زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے بعد سخت سزائیں متعارف کی گئیں

قازقستان حکومت نے بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو جنسی صلاحیت سے محروم کرنے کا فیصلہ کیا ہے
میڈیا رپورٹ کے مطابق

رواں سال 95 مجرموں کو سزا دی جائے گی،، جس میں انجکشن کے زریعے مجرموں کی جنسی صلاحیت ختم کر دی جائے گی

قازقستان میں بچوں سے زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے بعد سخت سزائیں متعارف کی گئیں،،

جس سے تین سال کے اندر جنسی زیادتی کے واقعات میں پندرہ فیصد کمی واقع ہوئی

About The Author